بریکنگ دی سائیلنس - خبریں

ینگ اسکاوٹ ایوارڈز 2013: جیس رحیان، جس نے تشدد اورلاپرواہی کو شکست کا پرجوش استقبال کیا گیا کیونکہ اس کو مجموعی طور پرفاتح کہا گیا۔

21 اپریل 2013  -  اینورنیس سے تعلق رکھنے والی ایک بچے کی ماں کو اس کے اپنے نجی جہنم سے نجات کے بعد خیراتی کام کی وجہ سے عزت بخشی گئی۔ ایک خصوصی رات کو آنسؤں اور حوصلہ افزائی کی انتہا پراس کو ینگ اسکاٹ 2013 کی حیثیت میں سلام پیش کیا گیا۔ لیکن حاضرین جونہی اس کی حوصلہ افزائی کے لیے پرجوش استقبال کرنے کے لیے کھڑے ہوئے، 22 سالہ  لڑکی کے سب سے پہلےخیالات ان لوگوں کے بارے میں تھے جواسی طرح کی آزمائش سے گزرے تھے۔

 

جیس نے بچپن میں اپنے اوپرہونے والے تشدد اور لاپرواہی کے بارے میں مردانہ وار بات کی تاکہ دوسرے نوجوان لوگ اس طرح کی مجروحیت کو توڑ کر آزادی حاصل کر سکیں، اس نے کہا: "میں یہاں پر زندہ ثبوت کے طور پر موجود ہوں کہ چیزیں تبدیل اور بہتر ہو سکتی ہیں۔"

 

مکمل کہانی یہاں پر پڑہیں


بریکنگ دی سائیلنس پورے ویسٹ یارکشائر کے اندر جنسی تشدد کے شکار یا اس سے بچ جانے والے ایشیائی پس منظر کی کمیونٹیزسے تعلق رکھنے والے مردوں کے لیے ایک مشاورتی سروس ہے

جب آپ ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کے لئے تیار ہو جائیں توہم آپ کی مدد کے لیے موجود ہوں گے۔


 

بریکنگ دی سائیلنس   کونسلنگ کیا ہے؟ وسائل ہم کون ہیں؟  خبریں رازداری مشمولیت ہم سے رابطہ کریں