کریں

براہ کرم تمام ترابتدائی سوالات کے لیے ہمارے نیچے کے آفس کے ساتھ رابطہ کریں۔ انگریزی اور اردو زبانوں میں مدد دی جاتی ہے۔

بریکنگ دی سائیلنس
ناردرن لائین پراجیکٹ،
یونٹ 10، دی ڈیزائین ایکسچینج
پیک ہور اسٹریٹ، لیٹل جرمنی
بریڈ فورڈBD1 1BD
 
اگر آپ خط تحریر کر رہے ہیں تواپنا خط عمران منظور (بصیغہ راز) کے نام لکھیں۔

اگر آپ ہمیں فون کرتے ہیں تو آپ کو پیغام چھوڑنا ہو گا۔ اگرواپس فون پر جواب دینا مناسب نہ ہو تو مہربانی کر کے ہمیں آگاہ کریں۔

اگر آپ ہمیں ای میل کرتے ہیں...  info@breaking-the-silence.org.ukتو ہم آپ کے ساتھ مزید بات چیت کریں گے کہ ہماری کونسی جگہیں آپ کے لیے بہت زیادہ آرام دہ ہوسکتی ہیں۔

آپ ہمارا پوشیدہ فارم بھی استعمال کر سکتے ہیں جس کے لیے - یہاں کلک کریں
اگرآپ کو فوری خطرہ لاحق ہے تو 999 پر فون کریں۔

اپوائنٹمنٹ بنانے کے علاوہ ہم آپ کے کسی بھی سوال کا جواب دینے یا جنسی تشدد کر بارے میں عمومی معلومات فراہم کرنے میں بہت خوشی محسوس کریں گے۔ یہ پراجیکٹ ۔ یونیورسٹی آف لیڈزکے ساتھ الحاق شدہ ہے۔

 

بریکنگ دی سائیلنس   کونسلنگ کیا ہے؟ وسائل ہم کون ہیں؟  خبریں رازداری مشمولیت ہم سے رابطہ کریں